شیخوپورہ،فیروز والہ محمد شاہد اپنی 23سالہ بیوی آمنہ کو کلینک پر ڈلیوری کے لئے لے کر گیا جس نے آمنہ کو زائد المعیاد انجیکشن لگا دیا جس سے آمنہ کی حالت غیر ھوگئ ذمہ نے معصوم بچہ کو تو جنم دے دیا لیکن غلط انجیکشن سے آمنہ جان کی بازی ھار گئ .عطائ ڈاکٹر سعدیہ کے غلط انجیکشن سے موت کی بھینٹ چڑ ھونے والی آمنہ کے ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ھوے اس کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ھے .جبکہ عطائ ڈاکٹر سعدیہ کلینک چھوڑ کر موقع سے فرار ھو چکی ھیں.
Saturday, 11 November 2017
Sheikhupura Feroz wala News
Subscribe to:
Post Comments (Atom)






No comments:
Post a Comment