مریدکے-4کلو میٹرنارووال روڑ پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم-حادثے
مریدکے-4کلو میٹرنارووال روڑ پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم-حادثے سے4 افراد شدید زخمی-
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی
کرتے ہوئے زخمی افراد کو
THQ منتقل کیا
1-سخاوت اللہ ولد ظہور احمد،60 سال، نارووال
2-فیصل ولد محمد علی، 40 سال، پسرور
3-مبارک علی ولد محمد یوسف، 50 سال، لیہ
4-مجیداں بی بی زوجہ نزیر احمد 45 سال، لیہ
اطلاع کے مطابق ٹرک ڈرائیور ٹرک بیک کر رہا تھا کہ نارووال سے مریدکے کی طرف آنے والی بس دھند کے باعث نظر نہ آنے کیوجہ سے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی






No comments:
Post a Comment